ڈاکٹر سیف الرحمان گورنر کے پرنسپل سیکریٹری تعینات

ڈاکٹر سیف الرحمان گورنر کے پرنسپل سیکریٹری تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر ڈاکٹر سید سیف الرحمان کو گورنر سندھ کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا ہے۔

اس حوالے سے سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ ڈاکٹر سیف الرحمن ایڈمنسٹریٹو سروس کے بی ایس 21 کے افسر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...