4منشیات فروش پکڑے گئے

4منشیات فروش پکڑے گئے

کراچی(اے پی پی)مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 4مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 98گرام آئس اور نقدی برآمدکرلی ہے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیاہے۔

مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 4مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 98گرام آئس اور نقدی برآمدکرلی ہے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...