حب:79ویںجشن آزادی کی مرکزی تقریب، پرچم کشائی کی گئی
حب(نمائندہ دنیا )79ویںجشن آزادی کے سلسلے میں مرکزی تقریب لیڈا آفس حب میں منعقد ہوئی، جس میں سینیٹر دھنیش کمار پلیانی، سینیٹر حسنہ بانو، ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد مندوخیل، ڈسٹرکٹ چیئرمین جاوید جمالی اور دیگر معززین نے شرکت کی۔
تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا۔ شرکاء نے پاکستان کی آزادی کی جدوجہد اور وطنِ عزیز کی ترقی و خوشحالی کے عزم کا اعادہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments