ضلع ملیر پولیس کی جانب سے یومِ آزادی کی خصوصی تقریبات کا انعقاد

ضلع ملیر پولیس کی جانب سے یومِ آزادی کی خصوصی تقریبات کا انعقاد

کراچی(اے پی پی)ضلع ملیر پولیس کی جانب سے جشنِ آزادی کے سلسلے میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

ملیر کے تھانوں اور دفاتر کو سبز ہلالی پرچموں، برقی قمقموں اور خوبصورت چراغاں سے سجایا گیا جبکہ افسران و جوانوں نے قومی جوش و جذبے کے ساتھ جشنِ آزادی منایا۔ترجمان ملیر پولیس کے مطابق ایس ایس پی ضلع ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے اس موقع پر آزادی کا کیک کاٹا اور پرچم کشائی کی۔ایس ایس پی ضلع ملیر نے افسران اور عوام کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے عظیم نعمت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...