رپورٹ پیش کرنیکاحکم

رپورٹ پیش کرنیکاحکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز پر فائرنگ کے مقدمے میں ملزمان اظہر اور ذیشان کی درخواست ضمانت کی سماعت 19اگست تک ملتوی کردی اورآئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز پر فائرنگ کے مقدمے میں ملزمان اظہر اور ذیشان کی درخواست ضمانت کی سماعت 19اگست تک ملتوی کردی اورآئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...