محراب پور:مبینہ غلط انجکشن لگنے سے بچہ جاں بحق
محراب پور(نمائندہ دنیا)غلط ویکسین لگنے سے 11 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا، ورثاء نے احتجاج کیا، اکری پولیس تھانہ کی حدود کرونڈی کے نواحی گاؤں جعفر خان راجپر میں نومولود بچوں کو لگائی جانے والی ویکسین مبینہ طور پر غلط لگنے سے گیارہ ماہ کا معصوم سجاد راجپر زندگی کی بازی ہار گیا، ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سندھ، محکمہ صحت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
غلط ویکسین لگنے سے 11 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا، ورثاء نے احتجاج کیا، اکری پولیس تھانہ کی حدود کرونڈی کے نواحی گاؤں جعفر خان راجپر میں نومولود بچوں کو لگائی جانے والی ویکسین مبینہ طور پر غلط لگنے سے گیارہ ماہ کا معصوم سجاد راجپر زندگی کی بازی ہار گیا، ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سندھ، محکمہ صحت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments