ٹنڈو محمد خان:ملاکاتیار روڈ پر رکشہ روک کر مسافروں سے لوٹ مار
ٹنڈو محمد خان (این این آئی)ملاکاتیار روڈ پر حاصل واہ کے قریب تین نامعلوم مسلح افراد نے رکشہ روک کر مسافروں کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔
متاثرین میں نیاز منگریو، نثار منگریو، ارشد منگریو، عمر سولنگی، غلام علی سولنگی، راجو ٹھاکر اور رتن ٹھاکر شامل ہیں۔ مسلح ملزمان نے مسافروں سے 5 موبائل فونز اور 15 ہزار روپے نقدی چھین لی اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments