گٹکا ماوا کی فیکٹری پر چھاپہ

گٹکا ماوا کی فیکٹری پر چھاپہ

کراچی (اے پی پی) پاکستان بازار پولیس نے غازی آباد میں گٹکا ماوا کی منی فیکٹری پر چھاپہ مارکر 3 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے فیکٹری سے 100پیکٹ گٹکا ماوا 6کلو سے زائد چھالیہ، تمباکو اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

پاکستان بازار پولیس نے غازی آباد میں گٹکا ماوا کی منی فیکٹری پر چھاپہ مارکر 3 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے فیکٹری سے 100پیکٹ گٹکا ماوا 6کلو سے زائد چھالیہ، تمباکو اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...