لاڑکانہ:فرید آباد روڈ پرفائرنگ سے مزدور شدید زخمی ہوگیا

لاڑکانہ:فرید آباد روڈ پرفائرنگ سے مزدور شدید زخمی ہوگیا

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)لاڑکانہ کے قریب شہید الٰہی بخش سیال تھانے کی حدود فرید آباد روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے۔۔۔

 فائرنگ کرکے آٹے کی چکی پر مزدوری کرنے والے 40 سالہ محنت کش عبدالقیوم جتوئی کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے، زخمی کو ورثاء نے تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر منتقل کیا، زخمی مزدور کے بھانجے خادم حسین جتوئی نے بتایا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...