حیدر آباد:بلدیہ آفس میں رکھے سلنڈروں سے لاکھوں کی گیس مبینہ چوری
حیدرآباد(بیورو رپورٹ)میونسپل کارپوریشن کے شاہ لطیف ٹاؤن میں تعلقہ میونسپل آفس میں امانتاً رکھے گئے۔۔۔
ایل پی جی گیس سلنڈروں سے لاکھوں روپے مالیت کی گیس چوری کئے جانے کیخلاف حیدرآباد ایل پی جی یونین کے عہدیداروں و ممبران نے تعلقہ میونسپل آفس لطیف آباد کے سامنے احتجاج کیا، اور مطالبہ کیا کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جائے ورنہ احتجاج کیا جائیگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments