جیکب آباد:چوری وچھینی گئی 15 موٹر سائیکلیں برآمد، مالکان کے حوالے

جیکب آباد:چوری وچھینی گئی 15 موٹر سائیکلیں برآمد، مالکان کے حوالے

جیکب آباد(نمائندہ دنیا)شاہین پولیس فورس اور سی آئی اے نے مختلف کارروائیوں کے دوران شہریوں سے چھینی گئی اور چوری شدہ 15 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں، قانونی کارروائی اور مکمل تصدیق کے بعد برآمد موٹر سائیکلیں ان کے اصل مالکان کے حوالے کردی گئیں۔

شاہین پولیس فورس اور سی آئی اے نے مختلف کارروائیوں کے دوران شہریوں سے چھینی گئی اور چوری شدہ 15 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں، قانونی کارروائی اور مکمل تصدیق کے بعد برآمد موٹر سائیکلیں ان کے اصل مالکان کے حوالے کردی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...