شاہ لطیف ٹاؤن تھانے میں مزمل منیر کے قتل کا مقدمہ درج
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف ٹاؤن میں گزشتہ روز ڈاکو کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 18 سالہ مزمل منیر کے قتل کا مقدمہ شاہ لطیف ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا گیا۔۔۔
۔پولیس کے مطابق مقدمہ الزام نمبر 1637/26 مقتول کے کزن حامد کی مدعیت میں لوٹ مار اور قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لواحقین لاش کی تدفین کے لیے بہاولپور روانہ ہو گئے ہیں۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments