مقابلے میں راہزن زخمی
کراچی (اے پی پی)شہباز گوٹھ میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزم کو سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جس کوطبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
شہباز گوٹھ میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزم کو سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جس کوطبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments