مجرموں کے خلاف کارروائیاں
کراچی (اے پی پی)ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 79مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے موبائل فونز،موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 79مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے موبائل فونز،موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments