ڈرائیور کی سزا معطل
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے اسمگلنگ کے مقدمے میں سزا یافتہ ملزم ٹینکر ڈرائیور گل زمان کی سزا معطل کرتے ہوئے اسے پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے اسمگلنگ کے مقدمے میں سزا یافتہ ملزم ٹینکر ڈرائیور گل زمان کی سزا معطل کرتے ہوئے اسے پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments