گٹکا ماوافروش گرفتار
کراچی (اے پی پی)قائد آباد پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرمنل اورگٹکا ماوافروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پستول ،3کلو سے زائد گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔
قائد آباد پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرمنل اورگٹکا ماوافروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پستول ،3کلو سے زائد گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments