ایس ایس پی کورنگی نے سائبرکرائم سے رابطہ کرلیا

ایس ایس پی کورنگی نے سائبرکرائم سے رابطہ کرلیا

کراچی(این این آئی)ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب وائرل ویڈیو کی سختی سے تردید کردی۔

ایس ایس پی فدا حسین جانوری کا کہنا ہے کہ ویڈیو نشر کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے ، ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر این سی سی آئی اے سے بھی رابطہ کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...