مورو سے ملنے والی بیہوش خاتون اسپتال میں چل بسی
محراب پور(نمائندہ)مورو تھانے کی حدود میں بیہوشی کی حالت میں سڑک پر پڑی خاتون کو رکشہ ڈرائیور نے اسپتال منتقل کیا جہاں دم توڑ گئی۔۔۔
پولیس نے بتایا کہ نادرا بائیو میٹرک سے خاتون کی شناخت مسمات صباء بنت اشرف ملک کے نام سے ہوئی، جو ہالا کی رہائشی تھی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء حوالے کر دی گئی، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments