دم گھٹنے سے دو خاکروبوں کی حالت غیرہوگئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھیم پورا جماعت خانے کے قریب گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروبوں کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاکروبوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ، خاکروبوں کی شناخت ونیش اور اومیش کے نام سے ہوئی۔
بھیم پورا جماعت خانے کے قریب گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروبوں کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاکروبوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ، خاکروبوں کی شناخت ونیش اور اومیش کے نام سے ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments