پنگریو:درگاہ موڑ مراد شاہ سے چوری کرنے والا گروہ گرفتار

پنگریو:درگاہ موڑ مراد شاہ سے  چوری کرنے والا گروہ گرفتار

پنگریو (نمائندہ دنیا ) پنگریو ٹنڈوباگو روڈ پر واقع درگاہ موڑ مراد شاہ میں نذرانے کی پیٹیاں توڑ کر رقم چوری کرنے والے مبینہ گروہ کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے علاقہ مکینوں اور درگاہ کے متولی نے پکڑ لیا۔

 پکڑے گئے افراد میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے ۔ ذرائع کے مطابق مبینہ گروہ کے پکڑے جانے کے بعد بعض بااثر افراد کی جانب سے انہیں چھڑانے کی کوششیں بھی شروع ہوگئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...