مبینہ بھتہ خور گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو)، سی آئی اے نے صمد کھاٹیاواڑی گینگ کے مبینہ بھتہ خور منیر حسین عرف منا کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارکرکے پستول برآمد کرلیا۔
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو)، سی آئی اے نے صمد کھاٹیاواڑی گینگ کے مبینہ بھتہ خور منیر حسین عرف منا کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارکرکے پستول برآمد کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments