لاڑکانہ:نقب لگاکر کریانہ اسٹور لوٹ لیا گیا
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)لاڑکانہ شہر میں تھانہ سول لائن کی حدود لاہوری محلہ روڈ کے علاقے میں گزشتہ منگل کی رات گئے۔۔۔
نامعلوم چوروں نے عبدالعزیز سومرو کی کریانہ دکان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے نقدی اور سامان چوری کرکے فرار ہوگئے، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر واقعے کی تفصیلات معلوم کرکے تحقیقات شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments