لائن کی مرمت مکمل

 لائن کی مرمت مکمل

کراچی (آئی این پی)نارتھ ناظم آباد میں 48 انچ قطر کی چائنا مین پانی کی لائن میں ہونے والی لیکیج کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق واٹر کارپوریشن پانی کی بہتر فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے۔

نارتھ ناظم آباد میں 48 انچ قطر کی چائنا مین پانی کی لائن میں ہونے والی لیکیج کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق واٹر کارپوریشن پانی کی بہتر فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...