ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سپر ہائی وے پنجاب بس اڈہ کے قریب پولیس اور ڈاکوں کے درمیان ہونے والے مبینہ مقابلے میں جمیل نامی ڈاکو کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

سپر ہائی وے پنجاب بس اڈہ کے قریب پولیس اور ڈاکوں کے درمیان ہونے والے مبینہ مقابلے میں جمیل نامی ڈاکو کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...