ضمانت منظور

ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹریلو لائن منصوبہ ضمیر عباسی کی بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے خرد برد کے مقدمے میں پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ہے۔

سندھ ہائیکورٹ نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹریلو لائن منصوبہ ضمیر عباسی کی بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے خرد برد کے مقدمے میں پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...