فلیٹ سے کئی روز پرانی 65 سالہ شخص کی لاش برآمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلال کالونی تھانے کی حدود نارتھ کراچی سیکٹر فائیو فلیٹ سے 65 سالہ غلام قادر نامی شخص کی کئی روز پرانی لاش ملی۔۔۔۔
بلال کالونی تھانے کی حدود نارتھ کراچی سیکٹر فائیو فلیٹ سے 65 سالہ غلام قادر نامی شخص کی کئی روز پرانی لاش ملی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفی گھر میں اکیلا رہتا تھا اور موت بظاہر طبعی معلوم ہوتی ہے متوفی کی لاش کو مزید کارروائی کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments