محراب پور:خیرات کے چاولوں پردوگروپوں میں تصادم، 5زخمی
محراب پور(نمائندہ دنیا)بکھری تھانے کی حدود پیر مہر شاہ امدا بھگن کی خیرات میں چاول کھاتے ہوئے سرگانی اور گاڈھی برادری کے درمیان تصادم ہوگیا۔۔۔
جس میں ڈنڈے ، اینٹیں لگنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا، دوسری طرف مورو پولیس تھانہ کی حدود میں درس رابطہ سڑک (لنک روڈ) پرپولیس نے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے دو زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments