سانگھڑ:پولیس مقابلوں میں 2 ملزم زخمی حالت میں گرفتار

سانگھڑ:پولیس مقابلوں میں  2 ملزم زخمی حالت میں گرفتار

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بی سیکشن ٹنڈوآدم اور جھول تھانوں کی حدود میں پولیس مقابلوں کے دوران چوریوں اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان شاہد علی ملوکھانی اور شہزاد خاصخیلی زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔۔۔

بی سیکشن ٹنڈوآدم اور جھول تھانوں کی حدود میں پولیس مقابلوں کے دوران چوریوں اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان شاہد علی ملوکھانی اور شہزاد خاصخیلی زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ ملزمان کے پاس سے ایک بگ ماؤزر، مسروقہ موٹر سائیکل اور ایک پستول برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...