نوجوانوں کے ہاتھوں میں منشیات نہیں، قلم دیکھنا چاہتے ہیں، جمیل ضیاء

نوجوانوں کے ہاتھوں میں منشیات نہیں، قلم دیکھنا چاہتے ہیں، جمیل ضیاء

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ٹاؤن چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیاء نے کہا ہے کہ۔۔۔

 نوجوان نسل کو جدید آئی ٹی کی تعلیم اور ہنر سے آراستہ کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے ۔ ہماری اولین ترجیح نوجوانوں کو منشیات، گٹکا، ماوا، آئس اور جوئے جیسی لعنتوں سے بچا کر تعلیم، ٹیکنالوجی اور مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...