سندھیوں سے پھر دھوکہ ہونے والا ہے ، ایاز لطیف پلیجو

سندھیوں سے پھر دھوکہ ہونے والا ہے ، ایاز لطیف پلیجو

حیدر آباد (بیورو رپورٹ)قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سندھیوں سے پھر دھوکہ ہونے والا ہے ۔

اوپر اور نیچے کی حکومتوں کے تمام کردار اسٹیج پر لا کر اصل نشانہ کراچی سے کیٹی بندر تک سمندری پٹی کو بنایا جائے گا۔ سندھ سے زمین، دریا، کوئلہ، سمندر، جزیرے ، پہاڑ، وسائل چھینے جا رہے ہیں۔ جمہوریت، ترقی اور دیگر خوبصورت ناموں میں دھوکہ دیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی سے کیٹی بندر تک پھیلی سمندری پٹی سندھ کی جغرافیائی، معاشی اور قومی اہمیت کا انتہائی حساس اور قیمتی حصہ ہے ۔کسی بھی ایسی منصوبہ بندی، ترقیاتی منصوبے یا پالیسی کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...