سانگھڑ:آتشزدگی سے متاثرہ رند برادری کے افراد کوامداد فراہم

سانگھڑ:آتشزدگی سے متاثرہ رند برادری کے افراد کوامداد فراہم

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ورکشاپ چک نمبر40 میں چند روز قبل رند برادری کے چار گھروں میں آگ لگنے سے تمام سامان جل کر راکھ ہوگیا تھا۔

ایم این اے شازیہ عطا مری کے نوٹس پر عشر و زکوٰۃ کے ضلعی چیئرمین ذوالفقار چانڈیو، ہمایو سنگڑا، عبدالرزاق جٹ سمیت دیگر رہنماؤں نے آگ متاثرین سے ملاقات کی اور ٹینٹ، مچھردانیاں ، ضروری سامان، راشن، برتن اور دیگر اشیاء فراہم کرنے کے ساتھ مالی معاونت بھی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...