پنگریو:صوفی بزرگ اولیا جرکس ڈنانی کا سالانہ عرس شروع
پنگریو (نمائندہ دنیا)پنگریو کے قریب گاؤں محمد عثمان درس میں صوفی بزرگ اولیاء جرکس ڈنانی کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔
درگاہ کے سجادہ نشین محمد رمضان درس اور درگاہ اولیاء خان شاہ کے گدی نشین پیر نصیر محمد شاہ اسدالہاشمی نے مزار پر چادر چڑھا کر عرس کی تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع روحانی تعلیمات، محبت، امن، بھائی چارے اور انسان دوستی کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments