پی ایم ڈی سی کا رجسٹرڈ ڈاکٹرز کیلئے اہم الرٹ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی )نے رجسٹرڈ ڈاکٹرز کے لیے اہم الرٹ جاری کرتے ہوئے۔۔۔
ڈاکٹرز کو رجسٹریشن اور پریکٹس لائسنس تجدید کی ہدایت کی ہے جس کے لیے 8 فروری 2027 آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے ۔ مسلسل 10 سال تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کے نام پی ایم ڈی سی رجسٹر سے خارج ہوجائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments