ہوٹل پر طلبہ سمیت 4 افراد سے موبائل فون چھیننے کی فوٹیج سامنے آگئی

 ہوٹل پر طلبہ سمیت 4 افراد سے موبائل فون چھیننے کی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(آئی این پی )نارتھ ناظم آباد میں کالج کے طلبہ سمیت 4 افراد سے دن دہاڑے لوٹ مار کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔فوٹیج میں 3طلبہ کو ہوٹل کے باہر کرسیوں پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے ۔

نارتھ ناظم آباد میں کالج کے طلبہ سمیت 4 افراد سے دن دہاڑے لوٹ مار کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔فوٹیج میں 3طلبہ کو ہوٹل کے باہر کرسیوں پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...