سندھ:بیراجوں، ڈیموں میں پانی کی صورتحال کے اعداد و شمار جاری
سکھر (بیورو رپورٹ) سندھ کے مختلف بیراجوں اور ڈیموں میں پانی کی صورتحال کے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے ۔۔۔
سکھر بیراج کنٹرول روم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 43 ہزار 693 کیوسک جبکہ اخراج 36 ہزار 193 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ سکھر بیراج پر پانی کی آمد 34 ہزار 350 کیوسک اور اخراج 12 ہزار 750 کیوسک رہا۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1480.73 فٹ ریکارڈ کی گئی، جہاں پانی کی آمد 22 ہزار 900 کیوسک جبکہ اخراج 48 ہزار کیوسک رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments