سکھر:ترقیاتی کاموں پر اربوں روپے خرچ، شہری سہولتوں سے محروم

سکھر:ترقیاتی کاموں پر اربوں روپے خرچ، شہری سہولتوں سے محروم

سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی اخراجات کے باوجود شہری بنیادی سہولیات سے محروم۔۔۔

، واری تڑ روڈ تباہ حالی کا شکار، شہری حلقوں میں تشویش ،نوٹس لیکر منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا مطالبہ۔ سڑکوں، نکاسی آب اور بنیادی شہری سہولیات کی ابتر صورتحال نے میونسپل کارپوریشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے ۔ اہم تجارتی مرکز واری تڑ روڈ کی ٹوٹ پھوٹ سے تاجروں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...