خاتون وکیل سے فراڈ کے معاملے پر سماعت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں امریکی ڈالرز کی خریداری کے نام پر خاتون وکیل انوشہ سے فراڈ کے ۔۔
معاملے پر سماعت ہوئی۔ این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا اور ملزمان کی نشاندہی بھی کرلی گئی ہے ۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان کا تعلق مختلف اضلاع سے ہے ، گرفتاری کے لیے وقت درکار ہے ۔ عدالت نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments