محراب پور:گرے ہوئے بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے سے چرواہا جاں بحق

محراب پور:گرے ہوئے بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے سے چرواہا جاں بحق

محراب پور(نمائندہ دنیا)سیپکو انتظامیہ کی غفلت نے اڈھیر عمر شخص کی جان لے لی، سیٹھارجہ تھانے کی حدود گاؤں گاہی خان چاکرانی میں زرعی زمین پر گرے ہوئے۔۔۔

 11 ہزار وولٹ کے بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے کے باعث مویشی چرانے والا 49 سالہ غلام شبیر چاکرانی جاں بحق ہوگیا، ورثاء اور مقامی افراد کے مطابق سیپکو افسران کو گرے ہوئے تار کی اطلاع دی گئی تھی، لیکن تار کو وقت پر نہیں اٹھایا گیا جس سے ایک قیمتی انسانی جان سیپکو انتظامیہ کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئی ہے ، اس معاملے کا وزرات توانائی،چیئرمین نیپرا، چیئرمین واپڈا نوٹس لیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...