محراب پور:تحریک انصاف امیدوار کا یوسی سومر چنڑ کے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ
محراب پور(نمائندہ دنیا)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے یو نین کونسل سومر چنٹر میں ضمنی انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا۔۔۔
اس سلسلے میں کنڈیارو میں ریٹرننگ آفیسر دفتر میں جمع کرا ئی گئی درخواست میں دستبردار امیدوار آفاق رفیق نے مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ، انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹر فہرستوں میں ردوبدل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments