موٹرسائیکل لفٹر گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرام باغ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت اسامہ، محمد حشام اور علی اکبر کے ناموں سے ہوئی ہے۔
آرام باغ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت اسامہ، محمد حشام اور علی اکبر کے ناموں سے ہوئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments