انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا کا نووکیشن

انفارمیشن ٹیکنالوجی  یونیورسٹی کا کا نووکیشن

انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن میں 200کے قریب طلبہ و طالبات کو ڈگریاں دی گئیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن میں 200کے قریب طلبہ و طالبات کو ڈگریاں دی گئیں ۔تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر آئی ٹی یو ڈاکٹر نیاز تھے ۔ ایوانِ اقبال میں کانووکیشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ و طالبات کو میڈلز دئیے گئے ۔ وائس چانسلر نے کہاکہ جو طلبہ و طالبات بین الاقومی مجلوں میں اپنے ریسرچ پیپر شائع کرائیں گے ، ان کی فیس معاف کردی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...