6 بجلی چور پکڑے گئے
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایس ڈی او انگوری باغ لیسکو سب ڈویژن کاشف تنویر نے سٹاف کے ہمراہ عظیم گراؤنڈ اور ملحقہ علاقوں میں 6 بجلی چور پکڑلئے، 3 ملزم میٹر ٹمپرڈ، 3 ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کرتے پکڑے گئے۔
ایس ڈی او انگوری باغ لیسکو سب ڈویژن کاشف تنویر نے سٹاف کے ہمراہ عظیم گراؤنڈ اور ملحقہ علاقوں میں 6 بجلی چور پکڑلئے، 3 ملزم میٹر ٹمپرڈ، 3 ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کرتے پکڑے گئے۔