ڈی ایس پی عثمان حیدر کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ

 ڈی ایس پی عثمان حیدر کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور (کورٹ رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کے مقدمے میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کے جسمانی ریمانڈ کے حوالے سے تحریری حکم جاری کردیا ۔۔

،  پولیس نے بتایا کہ ملزم سے آلہ قتل برآمد کرنا مقصود ہے جس کیلئے ملزم کا چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے ، عدالت ملزم کا ریکوری کیلئے تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتی ہے  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں