واردات کی بوگس کال پر مقدمہ درج

واردات کی بوگس کال پر مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) واردات کی بوگس کال کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس تھانہ صدر پتوکی میں تعینات اے ایس آئی شفقت علی نے مقدمہ درج کروایا کہ بھونیکی اوتاڑ کے رہائشی ملزم ذیشان ولد شوکت علی راجپوت نے واردات کی بوگس کال کرکے ارتکاب جرم کیا ہے جس پر پولیس تھانہ صدر پتوکی نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں