فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنے والے ملزموںکیخلاف مقدمہ درج

فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنے والے ملزموںکیخلاف مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) چھینہ آرلہ کوٹ رادھاکشن میں پان سگریٹ کی دُکان پر سگریٹ لینے کیلئے رُکنے والے شخص امتیاز الحسن پر فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

چھینہ آرلہ کوٹ رادھاکشن میں پان سگریٹ کی دُکان پر سگریٹ لینے کیلئے رُکنے والے شخص امتیاز الحسن پر فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں