سائن بورڈز نہ اتارنے کا کیس ، وکلا طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے بڑے بل بورڈز اور سائن بورڈز نہ اتارنے کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا،عدالت میں وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہوئے ۔
ہائیکورٹ نے بڑے بل بورڈز اور سائن بورڈز نہ اتارنے کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا،عدالت میں وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہوئے ۔