خاتون سے زیادتی پر نائجیرین شہری گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )ستوکتلہ پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایکین وکٹر نے ستوکتلہ سے نائجیرین خاتون کو گھر بلا کر زیادتی کرڈالی ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔