لاکھوں روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج

لاکھوں روپے کا چیک ڈس  آنر ہونے پر مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) لاکھوں روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 چونیاں کے رہائشی خرم سجاد ولد اصغر علی نے پولیس تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ درج کروایا کہ وہ پولٹری کا کام کرتا ہے مین بازار چونیاں کے رہائشی محمدعرفان ولد محمدصادق بھٹی کو مرغی سپلائی اورکچرا کے اُس نے ایڈوانس 14لاکھ 50ہزار روپے ادا کیے ہوئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں