عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست کاتحریری فیصلہ جاری

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کے  ملزم کی ضمانت منسوخی کی  درخواست کاتحریری فیصلہ جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کے ملزم علی حسن طور کی ضمانت منسوخی کی درخواست کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

جسٹس شہرام سرور چودھری نے ایک صفحہ پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا،جس میں قرار دیا گیا کہ درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹائی جاتی ہے ،ٹرائل کورٹ دو ماہ میں ٹرائل مکمل کرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں