اسلام پورہ سے 2لاپتہ بچے بحفاظت بازیاب
لاہور(کرائم رپورٹر )اسلام پورہ کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے دو یتیم سگے بھائیوں سونی اور گلو کو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
بچوں کی گمشدگی کی اطلاع 15 پر موصول ہونے کے بعد فوری طور پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔